جنون کی حد تک فوٹوگرافی کے شوقین عامر کی کہانی

SAMAA | - Posted: May 15, 2021 | Last Updated: 1 month ago
Posted: May 15, 2021 | Last Updated: 1 month ago

کئی ايوارڈز اپنے نام کئے ہیں

پشاور کےنوجوان فوٹو گرافرعامرخان کواپنے پيشے سے جنون کی حد تک پيار ہے۔

فوٹوگرافرعامرخان کا اپنے فن سے بے پناہ عقیدت ہے۔ انھوں نے سال 2016 میں عالمی مقابلے ميں پاکستان کی نمائندگی کی اور صوبائی سطح پر بھی کئی ايوارڈز اپنے نام کئے ہیں۔ عامر خان نے فوٹوگرافی کے جنون ميں 2800کلوميٹر سفر بھی کيا ہے۔ ان کی کھینچی گئی تصویر وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹر پیچ بھی بھی لگائی تھی۔ بارہ سال سے اس پیشے سے وابستہ عامر کا کہنا ہے کہ تصویر کے ذریعے دنیا کے کسی بھی کونے میں بیٹھا شخص حالات سے آگاہی حاصل کرسکتا ہے اور وہ سفیر کی طرح ہوتا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube