شعیب اورثانیہ پوزبنائیں توکیاہوتاہے؟ تصاویر

SAMAA | - Posted: May 14, 2021 | Last Updated: 1 month ago
Posted: May 14, 2021 | Last Updated: 1 month ago

تصویر: ثانیہ مرزا/انسٹاگرام

کھیلوں کی دنیا کی معروف جوڑی شعیب ملک اورثانیہ نے بیٹےعیدالفطردبئی میں منائی۔

رمضان ٹرانسمیشن میں جیتو پاکستان لیگ کیلئے ملتان ٹائیگرزکی نمائندگی کرنے والے شعیب عید ثانیہ اور بیٹے کے ساتھ منانے دبئی پہنچے تھے۔

ثانیہ نے شعیب کے ساتھ بنوائی جانے والی خصوصی تصاویر کی ایک دلچسپ سیریزشیئرکرتے ہوئے لکھا ”جب ہم پوسٹ کیلئے تصاویربنوائیں تو یہ ہوتا ہے ”۔

View this post on Instagram

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

ان دلکش تصاویرمیں گہرے سبزروایتی لباس میں ثانیہ اور اسکن کرتے شلوارمیں ملبوس شعیب کو مختلف انداز کے ساتھ ہنستے مسکراتے دیکھا جاسکتا یے۔

ثانیہ کے فالوورز نے یہ فطری انداز خوب پسند کرتے ہوئے تعریفی تبصرے کیے۔

شعیب کے علاوہ ثانیہ نے میچنگ لباس پہنے والے بیٹے اذہان کے ساتھ بھی خوبصورت تصاویرشیئرکیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

شعب اور ثانیہ کی شادی 2010 میں ہوئی تھی اور ان کا ایک بیٹا اذہان مرزا ملک ہے جس کی پیدائش 30 اکتوبر2018 کوبھارتی شہرحیدرآباد میں ہوئی تھی۔

WhatsApp FaceBook

One Comment

  1. Masood Akhtar Bajwa  May 14, 2021 8:12 pm/ Reply

    ماشاء اللہ, may Allah bless the couple and their son. Congratulations on the EiD

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube