شاہد آفریدی کی بیٹی کے ہمراہ ایک خوبصورت ویڈیو وائرل

SAMAA | - Posted: May 8, 2021 | Last Updated: 1 month ago
Posted: May 8, 2021 | Last Updated: 1 month ago

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی اپنی بیٹی کے ہمراہ ایک خوبصورت ویڈیو سامنے آئی ہے۔

ٹوئٹر پر شاہد آفریدی کی جانب سے اپنی بیٹی کے ہمراہ اسماء اللہ الحسنیٰ سنتے ہوئے ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔

شاہد آفریدی نے ویڈیو کے ساتھ پیغام میں کہا ہے کہ والدین اپنے بچے کے لئے سب سے بہتر کام یہ کرسکتے ہیں کہ وہ ان کے ساتھ وقت گزاریں، ان کی پرورش کریں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube