خاتون کے ہاں 9 بچوں کی پیدائش

SAMAA | - Posted: May 5, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Posted: May 5, 2021 | Last Updated: 2 months ago

مراکش میں خاتون نے 9 صحت مند بچوں کو جنم دے دیا۔

مالی میں ‘سی سی’ نامی 25 سالہ خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بیٹیوں اور 4 بیٹوں کی پیدائش ہوئی۔ ملکی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ماں اور بچوں کی صحت بہتر ہے۔

ابتدا میں الٹرا ساؤنڈ کی رپورٹ دیکھ کر ڈاکٹرز نے 7 بچوں کی پیدائش کی توقع ظاہر کی تھی لیکن وہ 9 بچوں کی پیدائش پر حیران رہ گئے اور ادھر خاتون اور ان کے گھر والے خوشی سے نہال ہوگئے۔ بچوں میں 5 لڑکیاں اور 4 لڑکے شامل ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سالہ خاتون حلیمہ کا تعلق غریب افریقی ملک مالی سے ہے اور مالی کی حکومت نے انہیں ڈلیوری کےلیے بہتر سہولیات فراہم کرنے کےلیے مراکش منتقل کیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube