تصویر: یوٹیوب
بلبل صحراکہلائی جانے والی پاکستان کی معروف فوک گلوکارہ ریشماں کے بیٹے ساون انتقال کرگئے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق ساون کو اچانک دل کا دورہ پڑا ، انہیں اسپتال لےجایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔
ساون کی نمازہ جنازہ کے وقت کااعلان بعد ميں کیا جائے گا۔
ریشما کے بیٹے سوئی نادرن میں ملازمت کے علاوہ گلوکاری کے شعبےسے بھی وابستہ تھے۔
ساون کی اہلیہ مہرو بھی فوک گیت گاتی ہیں۔
آپ کے تبصرے :
Allah pak bakshish farmaey.
Mera khiyal h h naam sanwal thasawan nhi