علی ظفر نے فٹ اور اسمارٹ رہنے کا نسخہ بتادیا

SAMAA | - Posted: Feb 2, 2021 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 2, 2021 | Last Updated: 6 months ago

گلوکار علی ظفرنے مداحوں کو اپنے فٹنس کا راز بتادیا، ساتھ ہی خاص گرین ٹی بنانے کا طریقہ بھی شئیر کردیا۔

حال ہی میں گلوکار نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں فٹنس کے حوالے سے اپنے خاص گرین ٹی کی ریسیپی شیئر کی ہے جو وہ روز صبح اٹھ کر پیتے ہیں، علی ظفر نے ویڈیو میں بتایا کہ میں آپ سب کے ساتھ ایک ٹِپ شیئر کرنا چاہتا ہوں جو میں روزانہ صبح کرتا ہوں۔

گلوکار نے بتایا کہ میں صبح اٹھ کر گرین ٹی میں تھوڑی ادرک، لہسن، لونگ اور الائچی ڈال کر اسے ابال کر اپنی بیوی کے نام لکھے ہوئے کپ میں ڈالنے کے بعد ایک چمچ شہد ملا کر پر سکون جگہ پر بیٹھ کر پیتا ہوں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube