Friday, January 15, 2021  | 30 Jamadilawal, 1442
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

ویڈیو: اداکارہ ہانیہ عامر کی معروف ترک شیف سے ملاقات

SAMAA | - Posted: Jan 12, 2021 | Last Updated: 3 days ago
SAMAA |
Posted: Jan 12, 2021 | Last Updated: 3 days ago

ترک شیف نےاداکارہ کو ایک روٹی بھی تحفے میں دی

اداکارہ ہانیہ عامر کی معروف ترک شیف براک اوزدمیر سے دبئی میں ملاقات کی ہے ۔

اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصاویر اور ویڈیو پوسٹ بھی پوسٹ کردی جس میں وہ معروف ترک شیف کے دبئی میں موجود ریسٹوران میں ملاقات کی ۔

ہانیہ نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’ کیا مزے کی رات تھی ‘۔

ترک شیف نے اس موقع پر اداکارہ کو ایک روٹی بھی تحفے میں دی، جس پر ہانیہ لکھا تھا ۔

چند دن قبل معروف فٹبالر کریسٹا رونالڈو نے بھی ترک شیف سے ملاقات کی تھی اور ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہوئیں تھیں ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube