Sunday, October 24, 2021  | 17 Rabiulawal, 1443

لاہور سے پیرس: پاکستانی ڈیزائنر محمود بھٹی کا سفر

SAMAA | - Posted: Dec 7, 2020 | Last Updated: 11 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 7, 2020 | Last Updated: 11 months ago

پاکستانی فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی نے پیرس میں بھی کاروبار کا آغاز کردیا۔ سماء لائف اسٹائل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں لاہور سے تعلق رکھنے والے محمود بھٹی نے کہا کہ آپ کو کبھی یہ بتاتے ہوئے گھبرانا نہیں چاہئے کہ آپ کہاں سے ہیں۔  انہوں نے گفتگو کے دوران ڈیزائنرز کو مشورہ دیا کہ پاکستانی فیشن، کاپی رائٹ اور خود پر یقین رکھیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube