Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

اداکارہ بشریٰ انصاری کے البم کی یادگار تصاویر

SAMAA | - Posted: Nov 20, 2020 | Last Updated: 1 week ago
SAMAA |
Posted: Nov 20, 2020 | Last Updated: 1 week ago

پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری ان دنوں اپنے ماضی کی تصاویر روزانہ کی بنیاد پر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے رہتی ہیں ۔

 اداکارہ بشریٰ انصاری اکثرانسٹاگرام پرمداحوں کے ساتھ اپنے البم سے ماضی کی یادگار تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں گزشتہ روز انہوں نے اپنے کالج کے زمانے کی ایک تصویر شیئر کی ۔

تصویر کے کیپشن میں خود کو معصوم قرار دیتے ہوئے لکھا کہ میرے کالج کے دن اور میری معصومیت ۔

بعدازاں انہوں نے اپنے خاندان کی ایک یادگار تصویر شئیر کی جس میں خاندان کی پانچ نسل یعنی ان کی نانی ،ان کی والدہ ، وہ ان کی بیٹی اور نواسی موجود ہیں ۔

اداکارہ کے ماضی کی خوبصورت تصویر کو سوشل میڈیا صارفین بہت پسند کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی بشریٰ انصاری نے انسٹاگرام پر کئی یادگار تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube