Tuesday, November 30, 2021  | 24 Rabiulakhir, 1443

ایمن خان اور منیب بٹ کی سیر و تفریح،تصاویر دیکھیں

SAMAA | - Posted: Nov 16, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Nov 16, 2020 | Last Updated: 1 year ago

اداکارہ ایمن خان اور منیب بٹ چھٹیاں گزارنے کے لیے ترکی کی سیر کررہے ہیں ۔

انسٹاگرام پر معروف اداکار منیب بٹ نے جہاز میں بیٹھے اپنی اوراہلیہ ایمن خان کی ترکی روانگی کی تصویر شئیر کی ہے۔

اداکار نے پرستاروں کو اپنی چھٹیوں سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے لکھا کہ ہم ایک طویل عرصے کے بعد چھٹیاں گزارنے جا رہے ہیں۔

دوسری جانب اداکارہ ایمن خان نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر منیب بٹ کے ہمراہ پرواز کی ایسی ہی تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

خیال رہے کہ ایمن خان اور منیب بٹ سال 2018ء میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے جبکہ گزشتہ سال 30 اگست کو اٴْن کے ہاں بیٹی امل کی پیدائش ہوئی تھی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube