Thursday, January 21, 2021  | 6 Jamadilakhir, 1442
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

اچھے موڈ کیساتھ ثنا اورعمیر کی موٹر سائیکل کی سواری

SAMAA | - Posted: Nov 10, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 10, 2020 | Last Updated: 2 months ago

گلوکار عمیر جسوال کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ ثنا جاوید کی انسٹاگرام ویڈیو وائرل ہوگئی۔

اداکارہ ثنا جاوید نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے شوہر عمیر جسوال کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سفر کررہی ہیں۔

ثنا نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ ’اچھے موڈ کے ساتھ موٹر سائیکل کی سواری‘۔

عمیر جسوال نے بھی اہلیہ کے ہمراہ موٹر سائیکل پر بیٹھے ایک تصویر شیئر کی جس میں دونوں خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ ثنا جاوید اور عمیر جسوال گزشتہ ماہ 20 اکتوبر کو شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube