Sunday, November 28, 2021  | 22 Rabiulakhir, 1443

منال خان کی مقدس اسلامی مقام پر یادگار تصویر

SAMAA | - Posted: Nov 22, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Nov 22, 2020 | Last Updated: 1 year ago

پاکستانی ماڈل اور اداکارہ منال خان نے اپنی سب سے یادگار تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کردیں ۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کیں جس میں مصر میں واقع کوہ طور پر موجود ہیں ۔

تصویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ جبل موسیٰ (کوہ طور،مصر) میں میری زندگی کے سب سے یادگار ٹریک میں سے ایک تھا اور یہ طلوع آفتاب کا وقت اور منفی 10 درجہ حرات تھا، وہ میری زندگی کا سب سے خوبصورت طلوع آفتاب تھا میں کبھی کبھی سوچتی ہوں میں نے ایسا کون سا اچھا کام کیا کہ وہ وقت مجھے ملا ۔

اداکارہ نے کچھ دن پہلے اپنی سالگرہ منائی جس کی تصویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کیں جس میں منال خان کو اپنی بہن ایمن خان کے ساتھ کھڑا دیکھا جاسکتا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube