Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

مسلز بناؤ، مسئلے نہیں، ماہ نور بلوچ کی نئی تصاویروائرل

SAMAA | - Posted: Oct 26, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 26, 2020 | Last Updated: 1 month ago

معروف اداکارہ ماہ نور بلوچ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

خوبرو اداکارہ ماہ نور بلوچ نے اپنی نئی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں، جنہیں مداحوں نے بہت زیادہ پسند کیا، ان تصاویر میں ماہ نور بلوچ پچاس بہاریں دیکھنے کے باوجود بھی خوبرو اور جوان نظر آرہی ہیں۔

ان تصاویر میں ماہ نور بلوچ کی ٹی شرٹ پر دلچسپ جملہ ’مسلز بناؤ، مسئلے نہیں‘درج ہے۔

View this post on Instagram

Loving my Daft Draft merch! @thedaftdraft

A post shared by Mahnoor Baloch (@mahnoorbaloch.official) on Oct 24, 2020 at 8:59am PDT

ماہ نور بلوچ کی تصویریں دیکھنے کے بعد جہاں مداح ان کی تعریف کر رہے ہیں تو وہیں کچھ صارفین اداکارہ سے ان کی خوبصورتی کا راز پوچھ ر ہے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہ نور بلوچ نے 14 جولائی کو اپنی پچاسویں سالگرہ منائی تھی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube