Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

مریم نواز کو بلوچی لباس کس نے تحفے میں دیا

SAMAA | - Posted: Oct 25, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 25, 2020 | Last Updated: 1 month ago

مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کوئٹہ کے جلسہ عام میں روایتی بلوچ لباس پہنا اور اس کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں جتنی محبت پنجاب سے ہے، اتنی ہی بلوچستان سے ہے۔

ان کی تقریر کے بعد ایک سوشل میڈیا صارف نے مریم نواز کی اس لباس میں تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ان کو یہ لباس میری والدہ نے پیش کیا تھا۔ یہ بلوچستان کی روایتی مہمان نوازی کا حصہ ہے۔

مریم نواز نے اس ٹوئٹ کے جواب میں کہا کہ وہ ہمیشہ مشکور رہیں گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube