Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

حمیمہ ملک خیبرپختونخوا کی سیر کو نکل گئیں

SAMAA | - Posted: Sep 26, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 26, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago

اداکارہ حمیمہ ملک کل صوبہ خیبر پختونخوا میں سیر کر رہی ہیں اور سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر بھی شیئر کر رہی ہیں۔

حمیمہ ملک آج کل صوبہ خیبر پختونخوا میں موجود ہیں اور حسین نظاروں سے محظوظ ہوتے ہوئے اپنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر رہی ہیں۔

View this post on Instagram

🙌

A post shared by HUMAIMA MALICK (@humaimamalick) on Sep 23, 2020 at 6:29am PDT

View this post on Instagram

Willing to be me 🙌 My self 🤲🏻

A post shared by HUMAIMA MALICK (@humaimamalick) on Sep 23, 2020 at 2:06pm PDT

View this post on Instagram

💚

A post shared by HUMAIMA MALICK (@humaimamalick) on Sep 23, 2020 at 2:09pm PDT

انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ادکارہ کی شیئر کردہ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ان قدرتی خوبصورت نظاروں کو کتنا انجوائے کر رہی ہیں ۔

View this post on Instagram

So don’t go if you wanna know 🌸

A post shared by HUMAIMA MALICK (@humaimamalick) on Sep 24, 2020 at 8:42am PDT

حمیمہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر پر کیپشن بھی دیئے گئے ہیں جن میں اُن کا مداحوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہنا ہے کہ وہاں جائیں جہاں آپ خود کو خوش محسوس کریں ۔

View this post on Instagram

🌸

A post shared by HUMAIMA MALICK (@humaimamalick) on Sep 25, 2020 at 4:59pm PDT

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube