Monday, October 19, 2020  | 1 Rabiulawal, 1442
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

آجا میری موٹربائیک پر بیٹھ جا، ماہرہ خان

SAMAA | - Posted: Sep 18, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 18, 2020 | Last Updated: 1 month ago

اداکارہ ماہرہ خان نے آسانی سے موٹرسائیکل چلانی سیکھ لی۔

جمعہ کے روز اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ درمیانی رفتار سے موٹر سائیکل چلاتی نظر آرہی ہیں، انہوں نے ہیلمٹ اور دیگر حفاظتی پوشاک پہنے ہوئے تھے۔

ماہرہ خان نے بتایا کہ انہوں نے موٹر سائیکل چلانا اپنی آنے والی فلم قائداعظم زندہ باد کے لئے سیکھی ہے جس میں وہ فہد مصطفیٰ کے ساتھ ہیں۔

ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا ، “آجا میری موٹربائیک پر بیٹھ جا “۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ ویڈیو میرے سیکھنے کا دوسرا دن تھا لہذا آپ تصور کرسکتے ہیں کہ میں واقعی میں کتنی اچھا موٹر سائیکل چلا سکتی ہوں۔

اداکارہ کو انسٹی ٹیوٹ پنک رائڈرس پاکستان اپنی تربیت مکمل کرنے کے بعد اسے ایک سند بھی دیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ قائداعظم زندہ باد ایک ایکشن اور مزاحیہ فلم ہے جو ایک بدنام زمانہ پولیس اہلکار کی کہانی پر مشتمل ہے جس کا کردار مصطفی نے ادا کیا تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube