Saturday, September 26, 2020  | 7 Safar, 1442
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

بیٹے کی سالگرہ پر ماہرہ کا محبت بھرا پیغام

SAMAA | - Posted: Sep 15, 2020 | Last Updated: 1 week ago
SAMAA |
Posted: Sep 15, 2020 | Last Updated: 1 week ago

اداکارہ و ماڈل ماہرہ خان نے اپنے بیٹے اذلان کی ساالگرہ کے موقع پر محبت بھرا پیغام لکھا ہے ۔

انسٹاگرام پر انھوں نے اپنے بیٹے اذلان کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ گیارہ برس قبل جب آپ اس دنیا میں آئے تب سے میری زندگی کا ہر لمحہ میرے لیے انتہائی خوشگوار رہا ہے اور میں اللّٰہ تعالیٰ کی بے حد شکر گزار ہوں کہ اس نے مجھے آپ کی ماں کے طور پر منتخب کیا۔

ماہرہ خان نے مزید کہا کہ میں آپ کے لیے اور اس دنیا کے تمام بچوں کے لیے دعا گو ہوں کہ آپ لوگ خوش اور صحت مند رہیں، اور بہادر اور مہربان بنیں۔

ماہرہ کی پوسٹ پر اداکارہ سائرہ یوسف، منال خان، ہانیہ عامر اور گھانا علی نے بھی اذلان کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube