Wednesday, September 30, 2020  | 11 Safar, 1442
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس فنون لطیفہ کی تقریبات کیلئےکھل گیا

SAMAA | - Posted: Sep 11, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 11, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago

محفل موسیقی سجائی گئی

اسلام آباد میں پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس تقریباً 5 ماہ بعد فنون لطیفہ کی تقریبات کیلئے کھل گیا۔ احمد فراز کوخراج تحسین پیش کرنے کیلئے محفل موسیقی سجائی گئی۔

پی این سی اے میں تقریبا 5 ماہ بعد سرگرمیاں بحال ہوگئی ہیں۔ احمد فراز کی یاد میں ہونے والے تقریب میں گلوکارہ حمیرا چنا نے معروف غزلیں اپنی مدھر آواز میں سنا کر سماں باندھ دیا۔طویل لاک ڈاؤن کے بعد فنون لطیفہ کی محفلوں کا دوبارہ آغاز شہریوں کے لیے خوشی کا باعث تھا۔احمد فراز کی مشہورغزل پرڈانس پرفارمنس کو بھرپور سراہاگیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube