Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

مہوش حیات کی اوریو اور فلفی کے ساتھ تصویر وائرل

SAMAA | - Posted: Aug 25, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 25, 2020 | Last Updated: 2 months ago

اداکارہ مہوش حیات نے اتوار کے روز اپنے پالتو کتوں کے ساتھ دلکش تصاویر پوسٹ کیں جسے خوب پسند کیا جارہا ہے ۔

اداکارہ مہوش حیات نے چھٹی کے روز انسٹاگرام تصویر شیئر کی جس میں وہ اپنے پالتو کتوں کے ساتھ موجود ہیں، تصویرکے کیپشن میں انہوں نے بتایا کہ اتور کے سست دن وہ اپنے فلفی اور اوریو کے ساتھ وقت گزار رہی ہیں۔

اس سے قبل مہوش حیات نے اپنی ایک خوبصورت سیلفی شیئر کی تھی جسے خوب پسند کیا گیا ۔

مہوش حیات نے سیلفی شیئر کرتے ہوئے ساتھ میں لکھا ہے کہ کیا اب بھی سیلفی لینا کوئی بڑی بات ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube