Friday, September 25, 2020  | 6 Safar, 1442
ہوم   > اینٹرٹینمنٹ

اداکارہ صنم جنگ کو چھوٹی بہن کی یاد ستانے لگی

SAMAA | - Posted: Aug 10, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 10, 2020 | Last Updated: 2 months ago

اداکارہ کی بہن کی شادی گزشتہ ہفتے ہوئی تھی

اداکارہ صنم جنگ کو چھوٹی بہن سونیا کی شادی کے بعد اُن کی یاد ستانے لگی ۔

سماء ڈیجیٹل سے گفتگو میں صنم جنگ کا کہنا تھا کہ سونیا سب سے چھوٹی بہن ہے والد صاحب کو ہمشیہ اس کی شادی کی فکر رہتی تھی تاہم اس کا رشتہ آگیا اچھے لوگ ہیں لڑکا سونیا کا کلاس فیلو تھا ۔

اداکارہ  نے مزید کہا کہ ہم نے شادی کروا تو دی لیکن اب احساس ہورہا ہے ہم نے بہت جلدی کردی ہے کیونکہ وہ زیادہ تر گھر میں رہتی تھی اس لیے ہم سب اس کو بہت یاد رہے ہیں۔

سونیا جنگ کی شادی کی تصاویر

اس سے قبل اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی بہن سونیا کے شادی کی ایک ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ وہ اپنی بہن کو بہت یاد کررہی ہیں ۔

ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے صنم جنگ نے لکھا کہ گزشتہ دنوں بہت کچھ ہوا اور اب سب کام ختم ہوگیا میں آپ سب سے اپنی خوشیاں باٹنا چاہتی ہوں ۔

یاد رہے رواں برس جنوری میں اداکارہ نے اپنی بہن آمنہ جنگ اور ان کے شوہر کے ساتھ گانے کی ایک ویڈیو شیئر کی تھی ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube