Saturday, August 15, 2020  | 24 Zilhaj, 1441
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

اداکارہ مایا علی کے سالگرہ کی تصاویر وائرل

SAMAA | - Posted: Jul 27, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago
SAMAA |
Posted: Jul 27, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago

اداکارہ مایا علی نے اپنی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیں جو وائرل ہو گئی ۔

مایا علی نے آج اپنی 31 ویں سالگرہ مناتے ہوئے دلکش تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کردیں جس پر مداحوں کی جانب سے انہیں مبارک باد دی جارہی ہے ۔

View this post on Instagram

Because it’s my birthday🎂🎂

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) on Jul 27, 2020 at 2:19am PDT

اداکارہ نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ کیونکہ یہ میری سالگرہ ہے۔

View this post on Instagram

Birthday 2020🎂🎂

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) on Jul 27, 2020 at 2:23am PDT

مایا علی کی سالگرہ کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ نہایت کم افراد کے درمیان ایک سے زائد کیک کاٹ رہی ہے ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube