Saturday, August 15, 2020  | 24 Zilhaj, 1441
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

علی گل پیر نے ماورا کی پیروڈی ویڈیو بنادی

SAMAA | - Posted: Jul 27, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago
SAMAA |
Posted: Jul 27, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago

گلوکار علی گُل پیر نے اداکارہ ماورا حسین کی وائرل ہونے والی ویڈیو کی پیروڈی بنادی۔

علی گل پیر نے پیروڈی ویڈیو میں بیک وقت ندا یاسر اور ماورا کا کردار ادا کرتے ہوئے دلچسپ اور عجیب انداز میں دونوں کی آوازوں پر پیروڈی کی ہے ۔

گزشتہ دنوں اداکارہ ماوراحسین کے ایک پرانے انٹرویو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ میزبان ندا یاسر کے شو میں بطور مہمان شریک ہیں ۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ماورا سے سوال کیا گیا کہ کیا کبھی کسی نے آپ کو لاہور میں چھیڑا ہے؟

جس پر ماورا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اُن کے خیال میں یہ لاہور کا کلچر ہے کہ گاڑیوں میں اونچی آواز میں میوزک لگایا ہوا ہو اور لڑکے لڑکیوں کو چھیڑ رہے ہوں شاید لاہوری ایسے ہی عید مناتے ہیں ۔

ندا یاسر کی جانب سے دوبارہ پوچھا گیا کہ انہیں ابھی بھی کوئی چھیڑے تو کوئی مسئلہ نہیں، یہ رویہ چلے گا جس پر ماورا نے کہا کہ ’ ہاں ، کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube