Friday, August 7, 2020  | 16 Zilhaj, 1441
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

اداکارہ سارہ خان نےگلوکار فلک سے منگنی کرلی،تصاویر وائرل

SAMAA | - Posted: Jul 15, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago
SAMAA |
Posted: Jul 15, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے منگنی کرلی ہے ۔

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں،تاہم آج انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس میں وہ انگوٹھی پہنی ہوئی ہیں۔

View this post on Instagram

I said YES.

A post shared by سارھ خان🌹 (@sarahkhanofficial) on Jul 15, 2020 at 5:28am PDT

اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ ’میں نے ہاں کردی ‘ تاہم سارہ خان نے اپنی انسٹا اسٹوری میں بتایا کہ انہوں نے گلوکار فلک شبیر سے منگنی کرلی ہے۔

View this post on Instagram

🧿 @sarahkhanofficial

A post shared by Falak Shabir (@falakshabir1) on Jul 15, 2020 at 9:10am PDT

دوسری جانب فلک شبیر نے بھی اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں وہی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اس رشتے کا اعلان کیا۔

مداحوں کی جانب سے سارہ خان کو مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے ۔

حال ہی میں اداکارہ سارہ خان کے فوٹو، ویڈیو شیئر ایپلی کیشن انسٹاگرام پر 5 لاکھ فالوورز ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پاکستانی معروف اداکارہ ایمن خان ہیں، ایمن خان نے ماہرہ خان کو بھی فالوورز کی دوڑ میں پیچھے چھوڑ دیا تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube