Friday, August 7, 2020  | 16 Zilhaj, 1441
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

گلوکار ہارون رشید کی اپنی اہلیہ کے ساتھ تصاویر وائرل

SAMAA | - Posted: Jul 11, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Jul 11, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago

گلوکار ہارون رشید کی اپنی اہلیہ کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

گزشتہ دنوں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے معروف گلوکار ہارون رشید نے انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ فروا کے ساتھ تصاویر پوسٹ کیں۔

تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے گلوکار ہارون نے اپنی اہلیہ کی تعریف میں لکھا کہ ’میری خوبصورت بیوی کے ساتھ جولائی میں مڈسمر۔

گلوکار کی شادی کی تقریب (29 جون) کو اسلام آباد میں ہوئی جس میں صرف فیملی ہی شریک تھی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube