Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

اداکارہ ثناجاوید کا فرنٹ لائن ہیروز کو سلام

SAMAA | - Posted: Jul 4, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 4, 2020 | Last Updated: 4 months ago

اداکارہ ثناجاوید نے پی پی ای کٹ پہنے والے فرنٹ لائن ہیروز کو سیلوٹ پیش کر دیا۔

انہوں نے حال ہی میں دوران فلائٹ عاصم جوفا کی جانب سے پی پی ای کٹ پہنی اور اس میں بنائی گئی تصویر شیئر کی۔

انہوں نے کہا کہ انہوں نے یہ کٹ صرف دو گھنٹے پہنی ہے اور وہ حیران ہیں کہ ہمارے ڈاکٹرز اس کٹ کو سارا دن کیسے پہنتے ہیں اور اس کی گرمی کیسے برداشت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ اپنے تمام فرنٹ لائن ہیروز کو سیلوٹ پیش کرتی ہیں۔

انہوں نے اپنے مداحوں سے بھی کہا کہ وہ سماجی دوری کا خیال رکھیں اور ایس او پیز پر عمل کریں کیونکہ کرونا ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube