Sunday, August 9, 2020  | 18 Zilhaj, 1441
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

یمنیٰ زیدی کا یہ والا اسٹائل اچھا تھا

SAMAA | - Posted: Jul 1, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jul 1, 2020 | Last Updated: 1 month ago

تصویر: انسٹاگرام

اداکارہ یمنیٰ زیدی نے انسٹاگرام بچپن کی یادیں کھنگالتے ہوئے انسٹاگرام پر کچھ دلچسپ شیئر کیا ہے۔

یمنیٰ نے اپنے فالوورز کیلئے جس تصویرکاانتخاب کیا اس میں وہ گوٹالگی شرٹ اور غرارہ پہنے ہوئے اسٹائل کے ساتھ الٹا چشمہ پہنے کھڑی ہیں۔

اداکارہ نے کیپشن میں لکھا ” یہ والا اسٹائل اچھا تھا”۔

View this post on Instagram

Yehi wala style acha tha… 😎

A post shared by Yumna Zaidi (@yumnazaidiofficial) on Jun 29, 2020 at 10:12pm PDT

انسٹاصارفین بچپن کی اس گول مٹول یمنیٰ کے الٹے چشمے سے خاصا محظوظ ہوتے ہوئے دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔

یمنیٰ کو باصلاحیت اداکارہ تو مانا جاتا ہے لیکن یہ بات بہت کم لوگوں کے علم میں ہو گی کہ وہ اداکاری کے علاوہ شاعری کا ٹیلنٹ بھی رکھتی ہیں۔ان کی شاعری میں پختگی کے ساتھ ساتھ مذہبی رنگ بھی جھلکتا ہے۔

یمنیٰ معروف ڈراموں میں خوشی ایک روگ، میری دلاری، دِل محلے کی حویلی، رشتے کچھ ادھورے سے، موسم ، گزارش، کانچ کی گڑیا، پنجرہ، معصوم ، ذرا یاد کر ، عشق زہے نصیب شامل ہیں۔

یمنیٰ کا آن ائرڈرامہ اداکاربلال اشرف کے ساتھ ڈرامہ ’’پیار کے صدقے ‘‘ ہے جس میں وہ قدرے بیوقوف اور چلبلی لڑکی کا کردار نبھا رہی ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube