Friday, July 3, 2020  | 11 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

اداکارہ عائزہ خان کی بچپن کی تصویر وائرل

SAMAA | - Posted: Jun 27, 2020 | Last Updated: 6 days ago
SAMAA |
Posted: Jun 27, 2020 | Last Updated: 6 days ago

اداکارہ عائزہ خان کے بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

مقبول ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ عائزہ خان انسٹاگرام پر روزمرہ کی مصروفیات سے وقتاً فوقتاً مداحوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں۔

عائزہ خان نے انسٹاگرام پر اور ٹویٹر پر اپنی بچپن کی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ دلہن کے سبز رنگ کے جوڑے میں بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔

اداکارہ نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ’ٹیچر نے پوچھا بڑی ہوکر کیا بنو گی؟ کسی دوست نے کہا ٹیچر، کسی نے کہا ڈاکٹر میں نے کہا دلہن۔‘‘

View this post on Instagram

@harpalgeotv @7thskyentertainment

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) on Jun 26, 2020 at 9:36am PDT

واضح رہے کہ عائزہ خان اور ان کے شوہر دانش تیمور جیو ٹی وی کے ڈرامے مہرو پوش میں مرکزی کردار ادا کررہے ہیں ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube