Tuesday, July 14, 2020  | 22 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

رابی پیرزادہ شیف بن گئیں

SAMAA | - Posted: Jun 6, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jun 6, 2020 | Last Updated: 1 month ago

شوبز اور میوزک کو خیر بعد کہنے والی رابی پیرزادہ نے پینٹنگ کے ساتھ ساتھ پکوان سکھانا بھی شروع کردیا۔

سوشل پر اپنی ویڈیو میں سابق گلوکارہ رابی نے مداحوں کو دم پخت بنانا سیکھایا ان کہنا تھا کہ اگر ترکیب ٹھیک ہو تو کھانا بنانا مشکل نہیں۔

انہوں نے بتایا کہ دم پخت کے دو فائدے ہیں، ایک تو یہ بھاپ پر پکتا ہے دوسرا بہت آسان ہے، وزن کم کرنے اور کولسٹرول سے بچنے کے لیے بہترین غذا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مجھے اُمید ہے اگر اس ترکیب کو پوری طرح آزمائیں گے تو بہترین زائقہ ملے گا۔

رابی پیرزادہ نے اپنی میں مداحوں سے کہا کہ اگر آپ یہ ڈش بنا کر اس کی تصویر شئیر کریں گے تو حیا بائے رابی کا عبایا حاصل کرسکے ہیں ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube