ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

ثروت گیلانی نے بچوں کو عید کارڈ بنانا سکھا دیا

SAMAA | - Posted: May 22, 2020 | Last Updated: 1 week ago
SAMAA |
Posted: May 22, 2020 | Last Updated: 1 week ago

پاکستانی اداکارہ ثروت گیلانی نے عید الفطر کے پیش نظر بچوں عید کارڈ بنانا سکھادیا۔

کورونا وائرس کے پیشِ نظر لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگ وقت گزاری کے لیے سوشل میڈیا اور دیگر آن لائن پلیٹ فارم پر فعال ہیں۔

اداکارہ ثروت گیلانی نے آن لائن پلیٹ فارم کے ذریعے گھروں میں موجود بچوں کے لیے نئی نئی چیزیں بنانا سکھانے کا فیصلہ کیا تھا۔

انسٹاگرام پر شیئر کی گئیں ویڈیوز میں اداکارہ مہارت سے رنگین کاغذوں کی مدد سے عید کارڈ بناتی دکھائی دیں۔

یاد رہے کہ رمضان المبارک کی آمد سے قبل ثروت گیلانی نے آرٹ ورک کا سہارا لیتے ہوئے بچوں کے لیے ایک مسجد بنائی تھی جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube