Friday, July 3, 2020  | 11 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

کروناسےملتانی کھُسوں کی چمک ماند پڑگئی

SAMAA | - Posted: May 20, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: May 20, 2020 | Last Updated: 1 month ago

کاروبار 50 فیصدسےبھی کم

عید قریب آتے ہی ملتان کی دکانیں خوبصورت کھسوں سے سج گئی ہیں لیکن کاروبار 50 فیصد سے بھی کم ہوگیا ہے۔

ملتان میں کڑھائی،موتیوں اور تلے سے بنےجنوبی پنجاب ميں بننے والےکھسے کبھی عید کے رنگوں کو دوبالا کرتے تھے،آج ان کی شان بھی لاک ڈاؤن کی نذر ہوگئی ہے۔

طویل انتظار کے بعد ملتان کی مارکیٹیں تو کھل گئیں لیکن محدود وقت نے کاروبار 50 فیصد تک کم کردیا ہے۔ اس کاروبارسےمنسلک تاجر بھی شدید پریشانی کا شکارہیں۔

دکان داروں کا کہنا ہے کہ اس مرتبہ سیل بہت کم ہوئی ہے، حکومت کو چاہیے کہ افطاری کے بعد بھی کچھ گھنٹے کاروبار کھولنے کی اجازت دے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube