Saturday, July 11, 2020  | 19 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

مختلف اقسام کی بلوچی چپل شہریوں کی توجہ کامرکز

SAMAA | - Posted: May 19, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: May 19, 2020 | Last Updated: 2 months ago

چپل کی مانگ میں اضافہ

کوئٹہ میں روایتی بلوچی چپل کی مانگ بڑھ گئی ہے۔ بلوچی چپل کوئٹہ کے شہریوں کی عید کا لازمی جز ہے۔

کوئٹہ کے بازاروں میں بلوچی چپل کے خریداروں کا رش لگ گیا ہے۔مینگل بگٹی اور بالاچ کٹ سمیت 8 مختلف اقسام کی بلوچی چپل شہریوں کی توجہ کا مرکز ہیں۔ ہاتھ سے تیار کی جانےوالی بلوچی چپل پائیدار ہونے کے ساتھ ساتھ خوبصورتی میں بھی اپنی مثال آپ ہے۔ریڈی میڈ دستیاب ہونے کے ساتھ بلوچی چپل آرڈر پر بھی تیار کی جاتی ہے۔

بلوچی چپل صوبے کی روایت کا اہم حصہ ہے یہی وجہ ہے کہ دام بڑھ جانے کے باوجود بھی اس کی مانگ میں کوئی کمی نہیں ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube