Friday, July 3, 2020  | 11 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

سوشل میڈیا پرحمزہ علی عباسی کا ترک اداکار سےموازنہ

SAMAA | - Posted: May 12, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: May 12, 2020 | Last Updated: 2 months ago

پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی اور نمل خاور کا ترکی اداکاورں سے موازنہ کیا جارہا ہے ۔

ترکی کا ڈرامہ سیریل ’ارطغرل غازی‘ پاکستان میں بہت مقبولیت حاصل کررہا ہے اور ان دنوں تمام شائقین کا دلچسپ موضوع ڈرامے کے مشہور کردار حلیمہ اور ارطغرل ہیں جن کا سوشل میڈیا پر اداکار حمزہ علی عباسی اور ان کی اہلیہ نمل خاور سے موازنہ کیا جارہا ہے۔

کچھ صارفین نے تو یہاں تک مطالبہ کیا ہے کہ اگر پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری ’ارطغرل غازی‘جیسا ڈرامہ بنایا جائے تو ان دونوں اداکاروں کامرکزی کرداروں کے لئے انتخاب کیا جائے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube