Saturday, July 4, 2020  | 12 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

شنیرا اکرم نے ڈپریشن سے بچنے کا طریقہ بتادیا

SAMAA | - Posted: May 8, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: May 8, 2020 | Last Updated: 2 months ago

سماجی کارکن شنیرا اکرم نے ڈپریشن سے بچنے کا طریقہ بتادیا۔

انہوں نے کہا کہ اگر ہم روزانہ 20 سے 25منٹ ورزش کریں تو ہم ڈپریشن اور بے چینی سے دور رہ سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ خود کو جسمانی طور پر تندرست رہتے ہوئے ہم کئی ذہنی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں۔

شنیرا اکرم نے کہا ہے کہ لاک ڈاﺅن میں نرمی پر ہم کو چاہیے کہ ہم ذمہ دارشہری ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے تما م احتیاطی تدابیر  اپنائیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube