Monday, September 21, 2020  | 2 Safar, 1442
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

ماہرہ خان نے سوشل میڈیا سے کنارہ کشی اختیار کرلی

SAMAA | - Posted: Apr 30, 2020 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 30, 2020 | Last Updated: 5 months ago

اداکارہ ماہرہ خان نے خود کو سوشل میڈیا سے علیحدہ کرلیا۔

ماہرہ خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں بتایا کہ وہ کچھ عرصے کے لیے سوشل میڈیا سے کنارہ کشی اختیار کررہی ہیں ، اپنی دعاوں میں مجھے بھی یاد رکھئے گا۔

انہوں نے یہ بھی لکھا کہ ان وقتوں میں صبر، شکر اور توکل کو یاد رکھیں۔

چند دن قبل ماہرہ خان نے میزبان ثمینہ پیرزادہ سے گفتگو میں بتایا تھا کہ انہیں محبت ہوگئی ہے، ثمینہ پیرزادہ نے اس خبر پر خوشی کا اظہارکرتے ہوئے پوچھا کہ کیا میں اس شخص کو جانتی ہوں ؟ جس کے جواب میں ماہرہ کا کہنا تھا کہ ہوسکتا ہے لیکن اس کا تعلق انڈسٹری سے نہیں ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube