Wednesday, September 30, 2020  | 11 Safar, 1442
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

ٹرین دیکھ کر ماہرہ خان کو کیا یاد آگیا ؟

SAMAA | - Posted: Apr 22, 2020 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 22, 2020 | Last Updated: 5 months ago

اداکارہ ماہرہ خان نے بتایا ہے کہ انہیں ریل گاڑی دیکھ کر ہمیشہ ایک ہی ڈائیلاگ یاد آتا ہے۔

ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام پر ٹرین کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ’ہمیشہ ایسا ہوتا ہے کہ جب میں ٹرین دیکھتی ہوں تو مجھے ایک بات کا احساس ہوتا ہے‘۔

اداکارہ نے لکھا کہ ’مجھے ٹرین دیکھ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے مجھے کوئی کہہ رہا ہو کہ جا ماہرہ جا، جی لے اپنی زندگی‘۔

واضح رہے کہ یہ ڈائیلاگ بالی ووڈ کی مشہور زمانہ فلم دل والے دلہنیا کا ہے ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube