ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

لاک ڈاؤن میں عامرلیاقت کی جانب سےاہم مسئلے کی نشاندہی

SAMAA | - Posted: Apr 8, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 8, 2020 | Last Updated: 2 months ago

عامر لیاقت حسین نےلاک ڈاؤن کی صورتحال میں ایک اہم معاملے کی نشاندہی کی ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری کی جانے والی ایک اہم ویڈیو میں انہوں نے سڑکوں پر پھرتے جانوروں کی جانب توجہ دلائی۔

عامر لیاقت نے اپنے خصوصی پیغام میں اس خواہش کا اظہار کیا کہ آوارہ جانوروں کوکھانا کھلایا جائے،لاک ڈاؤن کی وجہ سے سب کچھ بند ہے ۔

لاک ڈاؤن کےاثرات نامی ویڈیو میں پی ٹی آئی رہنماء کا کہنا تھا کہ سڑکوں پر پھرتے جانور متاثر ہوئے ہیں کیونکہ تمام شادی ہالز، ریسٹورنٹ اور ہوٹل بند ہیں،ان کے پاس کھانے کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا “میری سب سے گزارش ہے کہ ان جانوروں کو بچا ہوا کھانا یا مناسب کھانا مہیا کریں (اگر آپ ایسا کرسکیں تو) یہ جانور ہماری ذمہ داری ہیں کیونکہ یہ ہمارے درمیان رہتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube