Thursday, July 9, 2020  | 17 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

میشاشفیع اور عبداللہ صدیقی کا “امرت”کیلئے اشتراک

SAMAA | - Posted: Apr 8, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 8, 2020 | Last Updated: 3 months ago
ٹوئٹر

کرونا لاک ڈاون کے دوران شوبز سیلیبرٹیز انسٹاگرام پرلائیو سیشن کے ذریعے نت نئے انداز سے اپنےمداحوں کو محظوظ کر رہی ہیںں۔

ایسے ہی ایک لائیو سیشن کے دوران  موسیقی کے شائقین کیلئے یہ خبرسامنے آئی ہے کہ گلوکارہ وماڈل میشا شفیع اور عبداللہ صدیقی  “امرت” کے نام سے ایک گانا گارہےہیں۔

انسٹاگرام پر ایک ساتھ لائیو آنے والے ان گلوکاروں نے فالوورز کو یہ خبرخود سنائی۔

یہ گانا میشا کی پہلی البم “ای پی” میں شامل ہو گا جس کی ریلیز 2020 میں متوقع ہے۔

عبداللہ سال 2019 میں میٹن نویا کے نام سے البم ریلیز کرچکے ہیں۔ وہ ایک الیکٹرانک آرٹسٹ ہیں جو اپنے متعدد گانے جاری کرچکے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube