Thursday, July 9, 2020  | 17 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

میشا شفیع ’دوپٹہ چیلنج‘ کا حصہ بن گیئں

SAMAA | - Posted: Apr 2, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 2, 2020 | Last Updated: 3 months ago

گلوکارہ میشا شفیع انسٹاگرام پر مقبول’دوپٹہ چیلنج‘ کا حصہ بن گیئں۔

نامور کلاتھنگ برانڈ ’جرنیشن ‘کے ’دوپٹہ چیلنج‘کے حوالے سے میشا شفیع نے تصویر شیئر کی جس میں وہ دوپٹے کا گھر بنائے ہوئے اپنی بیٹی کے ساتھ بچوں کی کہانیوں کی کتاب پڑھتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔

گلوکارہ نے اس موقع پر لکھا کہ اس چیلنج نے ان کے بچپن کی یادیں تازہ کردیں ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube