Tuesday, September 22, 2020  | 3 Safar, 1442
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

وزیراعظم کو اپنے بیان پر نظرثانی کی ضرورت ہے، مومنہ مستحسن

SAMAA | - Posted: Apr 1, 2020 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 1, 2020 | Last Updated: 6 months ago

گلوکارہ مومنہ مستحسن نے وزیراعظم پاکستان سے اپیل کی ہے کہ انہوں نے اپنے حالیہ قوم سے خطاب کے دوران جو کہا ہے اس پر غالباً نظر ثانی کی ضرورت ہے۔

معروف گلوکارہ نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ مہلک کورونا وائرس سے نوجوان بھی محفوظ نہیں ہیں، اور دنیا بھر میں نوجوان بھی اسکا تیزی شکار ہورہے ہیں۔

گلوکارہ کا کہنا تھا کہ اس موقع پرغلط اطلاعات کافی نقصان کا باعث بن سکتی ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube