ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

کرونالاک ڈاؤن:میرا سیٹھی کی آئسولیشن ڈائری کادوسراحصہ

SAMAA | - Posted: Apr 1, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 1, 2020 | Last Updated: 2 months ago

ملک میں کرونا وائرس کے سبب جاری لاک ڈاؤن میں اداکارہ میرا سیٹھی گھرمیں فراغت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شادی کی تصاویر شیئر کر رہی ہیں۔

گزشتہ ہفتے مہندی کی تقریب کے خوبصورت لمحات کے بعد اب میرا سیٹھی نےشادی کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

ان تصاویر میں میرا کے والد نجم سیٹھی اور بھائی علی سیٹھی کے علاوہ قریبی احباب کو خوش وخرم موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

 

اس سے انسٹا گرام پراپنی پوسٹ میں میرا نے واضح کیا تھا کہ شادی کی تصاویرکی ہارڈ ڈرائیو کئی ماہ سے ان کی میز پر پڑی رہی لیکن اب وہ اس میں سے تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرنا شروع کررہی ہیں۔جنہیں یہ خوفزدہ کریں وہ نظر انداز کردیں لیکن جنہیں پسند آئیں وہ انجوائے کریں۔

میرا کی شادی نومبر 2019 میں فیملی فرینڈز کے بیٹے بلال سے ہوئی۔ دونوں 2008 میں آکسفورڈ یونیورسٹی میں جونیئرسینئر بھی رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube