ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

قرنطینہ میں لی گئی تصویر میں وسیم اکرم کو پہچاننا مشکل

SAMAA | - Posted: Apr 1, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 1, 2020 | Last Updated: 2 months ago

کرونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے معروف شخصیات نے خود کو گھروں تک محدود کرلیا ہے اور وہ وقت گزارنے کے لیے وہ دلچسپ کام کررہے ہیں۔

انسٹاگرام پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے منفرد تصاویر شیئر کی ۔

ایک تصویر میں وسیم اکرم اور اُن کی صاحبزادی عائلہ موجود ہیں جنہوں نے مصنوعی بال (وگ) لگائی ہوئی ہے، وسیم اکرم بھی داڑھی بڑھنے اور چہرہ چھپنے کی وجہ سے پہچان میں نہیں آرہے۔

اس سے قبل بھی ٹوئٹر پر شنیرا نے کرونا کے احتیاطی تدابیر کے پیش نظر صرف ہاتھ دھونا ناکافی قرار دیا تھا اور موبائل فون کی صفائی پر انتہائی زور دیتے ہوئے بتایا کہ موجودہ صورتحال میں ہر شخص کو روزانہ اپنا موبائل فون بھی صاف کرنا چاہیے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube