ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

ہاجرہ یامین کراچی کی ہلچل دوبارہ بحال ہونےکی منتظر

SAMAA | - Posted: Mar 31, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 31, 2020 | Last Updated: 2 months ago

تصویر: انسٹاگرام

اداکارہ ہاجرہ یامین ایک بار روشنیوں کے شہر کراچی کی ہلچل پھر سے شروع ہونے کی منتظرہیں۔

انسٹا گرام پر ہاجرہ نے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں کراچی کی ایک مصورف سڑک کے وسط میں کھڑی ہیں۔

کیپشن میں ہاجرہ نے لکھا ’’دعا ہے کہ ہم سب کو پیارے کراچی کی مصروف زندگی اور سڑکوں پر ہلچل ایک بار پھر سننے کو ملے‘‘۔

اداکارہ نے تصویر کیلئے پھرسے پوز بنانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے ہیش ٹیگ کے ساتھ لکھا ‘’’ یہ وقت بھی گزر جائے گا‘‘۔

ہاجرہ یامین نے حال ہی میں اختتام پزیر ہونے والے ڈرامہ ’’عہدِوفا ‘‘ میں صحافی کا کردار ادا کیا جسے بیحد پسند کیا گیا ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube