ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

کروناوائرس: باکسرعامرخان کےاقدام نےدل جیت لیے

SAMAA | - Posted: Mar 26, 2020 | Last Updated: 1 week ago
SAMAA |
Posted: Mar 26, 2020 | Last Updated: 1 week ago

کرونا وائرس نے تقریبا دنیا بھرمیں پنجے گاڑلیے ہیں، رنگ نسل مذہب کی تفریق سے بالاترہوکراس وقت انسانیت سب سے زیادہ مقدم ہے۔

پاکستانی نژاد باکسرعامرخان نے اس مشکل وقت میں ایک اعلان کر کے سب کے دل جیت لیے۔

انسٹا گرام پر عامر خان نے اپنی ملکیت 4 منزلہ عمارت کو برطانوی نیشنل ہیلتھ سروسزکیلئے وقف کرنے کااعلان کرتے ہوئے لکھا ’’ میں بخوبی آگاہ ہوں کہ اس اذیت ناک وقت میں عوام کے لیے اسپتال کا بستر لینا کتنا مشکل ہے، میں یہ عمارت عطیہ کرنے کیلئے تیار ہوں‘‘۔

یہ عمارت 60 ہزار اسکوائرفٹ پرمبنی ہے جو شادی ہال اور ریٹیل آؤٹ لیٹ کیلئے استعمال ہونی تھی۔

واضح رہے کہ این ایچ ایس عوام کے فنڈز سے چلایا جانے والا سسٹم ہے جو کرونا میں مبتلا مریضوں کیلئے خدمات سرانجام دے رہا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube