ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

کترینہ نے قرنطینہ میں مصروفیات ڈھونڈ لیں

SAMAA | - Posted: Mar 25, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago
SAMAA |
Posted: Mar 25, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے لاک ڈاؤن کے دوران اپنی مصروفیات ڈھونڈ لی ہیں۔

دنیا بھر کی طرح بالی ووڈ فنکار بھی میں قرنطینہ میں ہیں ایسے میں بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں مختلف کام کرتی اور مداحوں کو کورونا کے سے بچاؤ کا پیغام دیتی نظر آرہی ہیں ۔

ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کترینہ کیف اپنے گھر کی جھاڑو لگارہی ہیں جبکہ ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ اکیس دن کے لاک ڈاؤن کے پہلے دن کی مصروفیات یہ ہیں۔

دوسری ویڈیو میں اداکارہ نے کورونا وائرس سے بچنے اور ورزش کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔

دو روز قبل ایک ویڈیو میں اداکارہ کچن میں برتن دوھتی نظر آرہی ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube