ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

احد اور سجل کی مہندی کی نئی تصاویر جاری

SAMAA | - Posted: Mar 19, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 19, 2020 | Last Updated: 2 months ago

اداکار احد رضا میر اور سجل علی کی مہندی کی نئی تصاویر جاری کردی گئیں۔

جاری کردہ تصاویر میں اداکارہ سجل علی پیلے اور سہنرے رنگ کا جوڑے میں ملبوس ہیں جبکہ احد رضا میر سرخ رنگ کا کرتہ پہنے ہوئے ہیں۔

اداکارہ سجل علی کا 16مارچ کو احد رضا میر کے ساتھ نکاح ہوا ،دونوں اداکاروں کی شادی کی تقریب ابوظہبی میں ایما ریٹس پیلیس میں منعقد کی گئی ہے جس میں ان کے قریبی رشتہ داروں اور دوست احباب کو مدعو کیا گیا تھا ۔


WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube