Wednesday, August 12, 2020  | 21 Zilhaj, 1441
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

ہرجانہ کیس:عدالت نے میشاء شفیع کے مزید گواہوں کوطلب کرلیا

SAMAA | - Posted: Mar 12, 2020 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 12, 2020 | Last Updated: 5 months ago

لاہور کی مقامی عدالت نے گلوکارہ پر میشاء شفیع کے خلاف سو کڑوڑ روپے ہرجانہ کے دعوے پر انکے گواہوں کو آئندہ سماعت پر بیانات ریکارڈ کرانے کے لیے طلب کرلیا۔

ایڈیشنل سیشن جج امجد علی شاہ نے کیس پر سماعت کی گلوکار علی ظفر نے میشا شفیع کے خلاف سو کڑور ہرجانے کس دعوا دائر کر رکھا ہے جس میں موقف اختیار کیا ہے کہ میشا شفیع نے ہراساں کرنے کے بے بنیاد الزامات عائد کیے میشا شفیع نے سستی شہرت کے لیے جھوٹے الزامات عائد کیے۔

درخواست گزار علی ظفر کے مطابق میشا شفیع کے جھوٹے الزامات سے پوری دنیا میں شہرت متاثر ہوئی لہذا عدالت میشا شفیع کو سو کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہان کو بیان قلمبند کرانے کے لیے طلب کرلیا اور مزید کاروائی 24 مارچ تک ملتوی کردی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube