Tuesday, December 1, 2020  | 14 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

ثانیہ مرزا نے کامیابی کارازبتادیا

SAMAA | - Posted: Mar 12, 2020 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 12, 2020 | Last Updated: 9 months ago

تصویر: پی ٹی آئی

بھارتی ٹینس اسٹار اور کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنی کامیابیوں کا مرہون منت بیٹے کو قراردیا ہے۔

ثانیہ مرزا نے  ٹوئٹر اورانسٹا گرام پر اذہان کواپنی گود میں اٹھائے ہوئے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ” میری زندگی ایک تصویر میں “۔

یہ تصویر انڈونیشیا کیخلاف میچ سے قبل لی گئی۔

اذہان کی اپنی زندگی میں اہمیت واضح کرتے ہوئے ثانیہ مرزا نے لکھا ” مجھے جو کرنا ہو اسے کرنےکیلئے اور بہترین بننے کیلئے سب سے زیادہ ترغیب یہ (اذہان ) دیتا ہے ۔

ثانیہ اور شعیب کے بیٹے کی پیدائش 30 اکتوبرکوبھارتی شہرحیدرآباد کے رینبو اسپتال میں ہوئی تھی۔ دونوں نے اپنے بیٹے کا نام اذہان مرزا ملک رکھا ہے جس کے معنی ہیں ”خدا کا تحفہ”۔ اس جوڑی کی شادی سال 2010 میں ہوئی تھی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube