ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

میرادل ہےتیراغلام، خواتین کےعالمی دن پرعلی ظفرکی خصوصی نظم

SAMAA | - Posted: Mar 9, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 9, 2020 | Last Updated: 3 months ago

حال ہی میں پاکستان سپرلیگ کے شائقین کیلئے خصوصی نغمہ تیار کرنے والے گلوکار علی ظفر نے خواتین کے عالمی دن پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔

علی ظفر کی نظم کا عنوان “عورت ” ہے جو انہوں نے خود لکھی جبکہ ویڈیوکی ڈائریکشن عدنان قاضی کی ہیں۔

گلوکار ویڈیو میں اس نظم کے بول پیانو بجاتے ہوئے سنا رہے ہیں۔

نظم کے بول ہیں۔

کھلتی اور روشن صبح کا کومل سا روپ ہو تم
کبھی مدہم مدہم چاندنی ، کبھی تیکھی دھوپ ہو تم
تم نہیں جو میرے ساتھ تو میری حیثیت کیا ہے
بتلاؤ تہمارے عشق کی یہ کیفیت کیا ہے؟
اے عورت، تم بےمثل ہو تمہیں پہنچے میرا سلام
میری روح تمہاری سلطنت ، میرا دل ہے تیرا غلام

یہ ویڈیو کل سے اب تک 48 ہزار سے لوگ یو ٹیوب پردیکھ چکے ہیں اور عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر انہیں تعظیم دینے کے حوالے سے علی ظفر کی اس کاوش کو بیحد پسند کیا جارہا ہے۔

 

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube