ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

اسلامیہ کالج پشاورمیں احمد فرازکی یادیں

SAMAA | - Posted: Feb 27, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 27, 2020 | Last Updated: 3 months ago

یادیں چارسو بکھری ہوئی ہیں

احمد فراز اُردو شاعری کی ایک با اثر اورمعتبر آوازہیں ۔ عوامی شاعر سے والہانہ  محبت کی بہترین مثال تاریخی اسلامیہ کالج پشاورمیں موجود ہے۔

عصرحاضر کے ممتاز شاعر احمد فراز کو بچھڑے  12 سال بیت گئے مگر پشاوراسلامیہ کالج کی عمارت میں احمد فراز  کی یادیں چارسو بکھری ہوئی ہیں۔ ان کے نام سے مختص یہ بلاک 2016 میں معروف شاعر کی ادبی اور تعلیمی خدمات کے اعراف میں تعمیر کیا گیا۔

احمد فراز بلاک میں زیرِتعلیم ہر طالب علم فراز کی شاعری سے آشنا بھی ہے۔30 کروڑ روپےکی لاگت سے تعمیر اس عمارت میں 3000 سے زائد طلبہ علم حاصل کررہے ہیں۔ یہاں پڑھنے والے طلبہ اردو کے نامور شاعر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں اور ان کی شاعری سے بھی متاثر ہوتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube