ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

پشاور میں چترالی ثقافت کے رنگ

SAMAA | - Posted: Feb 25, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 25, 2020 | Last Updated: 3 months ago

پشاور میں ہونے والےچترالی ثقافت کے میلےمیں روایتی لباس اورہاتھوں سے بنی اشیاء کے اسٹالز پر لوگوں کا رش لگ گیا۔

پشاور کے قیوم اسٹیڈم میں چترالی ثقافت کے دلکش رنگ بکھرگئے۔ کھوتہذیب،کیلاشی کلچر اور چترال کی علاقائی ڈشز ایونٹ کی جان تھیں۔ میلے میں خواتین کے ہاتھوں سے بنی مختلف اشیاء  کے ساتھ روایتی لباس کے اسٹالز بھی سجائے گئے۔

چترال کلچرایونٹ میں مختلف کھیلوں کے مقابلے بھی ہوئے جس نے ایونٹ کو چار چاند لگادئیے۔ یہاں آنے والوں نے اس میلے کو بھرپور انداز میں انجوائے کیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube